چندر ناری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سانس کی روانی جو بائیں نتھنے سے ہو اس سے شگوں لیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سانس کی روانی جو بائیں نتھنے سے ہو اس سے شگوں لیا جاتا ہے۔